موصی بہا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ (اشیا) جن کی بابت وصیت کی جائے؛ ہبہ کی ہوئیں | کئے ہوئے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ (اشیا) جن کی بابت وصیت کی جائے؛ ہبہ کی ہوئیں | کئے ہوئے۔